الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کمیشن پر چندہ

سوال

ہمارے یہاں مدرسہ کا چندہ ہوتا ہے اس میں سفراء کمیشن بھی لیتے ہیں یہ کہاں تک درست ہے اور جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اس طرح معاملہ کرنا جس قدر چندہ لاؤ گے اس میں نصف یا ثلث وغیرہ تم کو ملے گا شرعاً درست نہیں۔ اس میں اجرت مجہول ہے۔ نیز اجرت ایسی چیز کو قرار دیا گیا ہے جو عمل اجیر سے حاصل ہونے والی ہے کہ یہ دونوں چیزیں شرعاً مفسد اجارہ ہیں وتفسد الاجارة بجهالة المسمى كله أو بعضه ولو دفع غزلاً لأخر لينسجه بنصفه او استاجر بغلا ليحمل طعامه ببعضه الخ در مختار -

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو