الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مدرس کا قبل التملیک خرچ کرنا

سوال

ایسے ہی اگر مدرسہ کے مدرس نے چندہ کیا اور خرچ کر لیا اور اپنی تنخواہ میں سے جو خرچ کیا ہے حساب کر دیا تو کیا مدرس کے لئے تملیک سے قبل اپنے لئے خرچ کرنا درست ہے یا نہیں اگر چہ اس روپیہ کی تملیک یقیناً ہوئی ہے جو اس نے تنخواہ میں کٹوایا ہے۔

جواب

اس کو بھی حق نہیں وہ امین ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو