الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مکتب میں پیسہ دینے سے ثواب زیادہ ہے یا حج بدل سے؟

سوال

میری والدہ پر حج فرض نہیں تھا اور وہ اس کی بہت زیادہ خواہشمند تھیں مگر ان کا انتقال ہو گیا میں ان کو ثواب پہونچانے کے لئے کچھ کرنا چاہتا ہوں۔ تو حج بدل کرانے میں زیادہ ثواب ملے گا یا ایک سسکتے ہوئے مکتب کی مدد کرنے میں؟ جس مکتب کے بند ہو جانے کا اندیشہ ہے۔

جواب

جبکہ میت کے ذمہ حج فرض نہیں تھا اور ان کو ثواب پہونچانا مقصود ہے تو جس مکتب میں بچوں کو دینی تعلیم دی جاتی ہے اور وہ مکتب ضرورت مند بھی ہے تو وہاں روپیہ دے کر مکتب کو سنبھالنے اور ترقی دینے میں ثواب زیادہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو