پولیس کا قیام مدرسہ کے کمرہ میں
سوال
گورنمنٹ کہتی ہے کہ چھٹی کے موقعہ پر آپ کے مدرسہ میں پولیس کے قیام و طعام کا انتظام رہے گا۔ بند خالی کمروں میں پولیس کا رہنا جائز ہے کہ نہیں؟
جواب
مدرسہ پڑھنے اور پڑھانے والوں کے لئے وقف ہے۔ غیر متعلق لوگوں کا وہاں قیام وطعام غرض واقف کے خلاف ہے۔ اس لئے اجازت نہیں۔ اس کا انتظام دوسری جگہ کیا جائے۔ ہاں اگر مدرسہ ہی کے مصالح کے لئے ہو تو اجازت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔