گورنمنٹ کی امداد کا روپیہ تنخواہ مدرسین میں
سوال
مدرسہ عربیہ کو گورنمنٹ سے کچھ روپیہ ملتا ہے، لیکن ان کا صحیح پتہ نہیں چل سکا کہ استاذ کے ہیں یا مدرسہ کے۔ بعض لوگوں سے معلوم ہوا کہ مدرسہ کے ہیں استاذوں کے نہیں۔ تو کیا ان کو استاذوں کی تنخواہ میں خرچ کر سکتے ہیں؟
جواب
گورنمنٹ کی طرف سے جو روپیہ بطور امداد مدرسہ میں ملتا ہے اس کو مدرسین کی تنخواہ میں صرف کرنا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔