الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مہتمم یا امام مجلس شوری کے مشوروں کا پابند ہے یا نہیں

سوال

ہمارے یہاں کئی سال ہوئے چند اہل خیر حضرات نے مسلم بچوں کی دینی تعلیم و تربیت کے لئے مدرسہ قائم کرنے کا مشورہ کیا۔ اس پر متفق ہو کر کام شروع کر دیا گیا۔ زمین حاصل کی گئی چندہ جمع کیا گیا۔ نقشہ میونسپلٹی سے منظور کرا کے تعمیر شروع کر دی گئی۔ اللہ تعالیٰ نے مدد فرمائی مدرسہ بن گیا۔ اس کی ضروریات (دار الاقامہ مطبخ وغیرہ بھی) فی الجملہ تیار ہو گئیں۔

جواب

(۱) باپ سے متعلق یہ خیال اور قول صحیح ہے کہ باپ کا درجہ بلند ہے متعدد آیات میں اللہ تعالیٰ نے اپنی عبادت کا حکم فرماتے ہوئے والدین کے ساتھ احسان کا بھی حکم فرمایا ہے وَقَضَى رَبُّكَ أَن لَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا نیز حدیث شریف میں ہے۔ انت ومالك لوالدك مشکوة شریف ص ۲۹۱۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو