دینی مدرسہ میں سرکاری امداد کے اثرات
سوال
قصبہ مگھر میں مدارس مذہبی تعلیم ۱۹۱۴ء سے جاری ہے جس کو ڈسٹرکٹ بورڈ سے امداد ماہواری ملتی ہے جس میں روزانہ پہلی پہر میں ڈیڑھ گھنٹہ کو قرآن پاک کی تعلیم ہوتی ہے اور مابقیہ ایام (دوشنبه پنج شنبه) کو کلمہ دعاء قنوت آیت الکرسی دعاء جنازہ۔ باقی اوقات میں اردو پڑھائی جاتی ہے دوسرا مدرسہ عربیہ ہے۔ جو شاہی جامع مسجد میں چل رہا ہے اس کا مدرسہ عربیہ نام ہی ہے اس میں عربی فارسی اردو ہندی سبھی کی تعلیم ہوتی ہے۔ مگر مدرسہ کسی قسم کی امداد بورڈ سے نہیں لیتا اور نہ کوئی مستقل ذریعہ آمدنی ہے، (اصحاب خیر)
جواب
مکتب میں پہلے صرف قرآن پاک اور مسائل دینیہ کی تعلیم ہوا کرتی تھی وہ خالص دینی مدرسہ ہوتا تھا۔ پھر وہاں سے فارغ بچے عربی فارسی پڑھنے کے لئے مدرسہ میں جایا کرتے تھے وہاں حساب بھی کچھ بقدر ضرورت سکھا دیا جاتا تھا۔ وہ بھی خالص دینی مدرسہ ہوتا تھا۔ پھر بورڈ سے امداد کا لالچ دیا گیا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔