مدرسہ میں زمین دینے کے بعد اس سے انکار کرنا
سوال
ایک شخص نے کچھ زمین مدرسہ میں دی اور اعلان کیا کہ زمین دے چکا، مگر اب وہ انکار کر رہا ہے ایسے شخص کا اعتبار کرنا چاہئے یا نہیں؟
جواب
اگر زمین مدرسہ میں دینے اور وقف کرنے کے گواہ موجود ہیں تو اس کے انکار کا اعتبار نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔