الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تنخواہ مشاہرہ میں دنوں کا اعتبار ہوگا

سوال

زید نے اکتوبر میں کسی مدرسہ میں مدرسی اختیار کی درمیان ماہ میں، تو اس کو کتنے دن کی کتنے وقت کی کفایت ملے گی جبکہ مہینہ اس کا ہے۔ درانحالیکہ ۱۲ سے اس نے درس دینا شروع کیا ہے۔ اکتیسواں ماہ کا بیس دن بنا ہے جبکہ ۲۹ اور ۳۱ دونوں کے ماہ سے پورے ماہ کی تنخواہ ۳۰ دن کی ہوتی ہے۔

جواب

جو مہینہ جتنے دن کا ہوتا ہے اتنے ہی دن کی تنخواہ کا حق ہوگا اس میں کچھ الجھاؤ کی بات نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو