الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مدرسہ کی ملک میں بلا اجازت تصرف کا کفارہ

سوال

ایک شخص زمانہ طالب علمی میں زائد خوراکیں لاتا رہا مطبخ کے کو کلے بھی لاتا رہا اب اس گناہ پر شرمندہ ہے اور اس گناہ پر کفارہ دینا چاہتا ہے کیا صورت کرے اور اگر دار العلوم میں کچھ بھیجے تو کس مد میں خرچ کر دے۔

جواب

اس کل رقم کا تخمینہ کر کے واجب التملیک (صدقہ الفطر قیمت چرم قربانی زکوة نذر و غیره کے مد میں مدرسہ دارالعلوم کو بھیجتا رہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو