الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ذمہ دار کو مدرسہ کے لئے روپیہ دیا اس نے کھالیا

سوال

:- زید نے مسجد یا مدرسہ میں یا کسی بھی نیک کام میں روپئے دیئے اور امانت داروں نے وہ روپئے کھا لئے اور حساب نہیں لگایا۔ تو کیا دینے والے کو ثواب ملے گا؟

جواب

زید کو ثواب ملیگا، درمیان میں کھانے والوں کی پکڑ ہو گی، انکے ذمہ ضمان لازم ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو