الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نئی مسجد میں جمعہ اور جمعہ کی تعطیل کو اتوار سے بدلنا

سوال

ایک شہر میں مدت کے بعد ایک مسجد احاطہ مدرسہ میں تعمیر ہوئی ہے جس کی وجہ سے تعطیل جمعہ کو اتوار سے بدل دیا گیا ہے۔ تو اب سوال یہ ہے کہ کون سے دن تعطیل اختیار کی جائے کہ شہر میں اتفاق ہو سکے؟

جواب

اتوار کے دن تعطیل کرنے میں تشبہ ہے غیروں کے ساتھ دینی مدرسہ میں اس کو ہرگز اختیار نہ کیا جائے۔ نئی مسجد میں مستقل جمعہ قائم کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ شرعاً یہ طریقہ نا پسند ہے کہ ہر مسجد میں جمعہ کیا جائے، اس سے شوکتِ اسلام کا زیادہ ظہور ہے، اگر چہ ادا ہو جاتا ہے۔ اور دوسری مسجد میں بھی لیکن وہ شان باقی نہیں رہتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو