کمیشن پر مدرسہ کے لئے سفیر مقرر کرنا
سوال
ایک مدرسہ کا چندہ وصول کرنے کے لئے ایک محصل رکھا ہے شرط یہ ہے کہ جو کچھ وہ وصول کرے گا اس کا نصف یا ثلث اس کو دیا جائے گا۔ یہ جائز ہے یا نا جائز؟
جواب
ناجائز ہے۔ ومنها (اى من شروط صحة العقد)ان تكون الاجرة معلومة عالمگیری ج ۳ ص ۱۰۹۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔