الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مدرسہ قدیم کی امداد بند کر کے مدرسہ جدید کی امداد کرنا

سوال

زید ایک مدرسہ اسلامیہ میں جو بہت قدیم درسگاہ ہے اور اس کے آباء واجداد نے قائم کیا تھا امداد برابر کرتا رہتا تھا مگر اب کسی وجہ سے کہتا ہے کہ اس مدرسہ میں امداد نہ دوں گا دوسری جگہ دوں گا تو اس قدیم مدرسہ کی امداد بند کر دینا کیسا ہے؟

جواب

اگر دوسرے مدرسہ کو کوئی شرعی وجہ ترجیح حاصل ہے تب تو مضائقہ نہیں ورنہ ترجیح المرجوح لازم آتی ہے اور خیر العمل ما دیم علیہ کے بھی خلاف ہے اگر دونوں مدرسہ تمام امور میں مساوی ہوں تب بھی قدیم افضل ہے و نظيره وان استوى المسجدان فاقدمهما افضل۔ طحطاوي على مراقی الفلاح ص ۱۵۶ -

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو