الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خیراتی مدرسہ میں مالدار کے بچوں کی تعلیم

سوال

جو مدرسے زکوۃ، چرم قربانی، فطرہ، اور امداد کی رقم سے چلتے ہیں تو ایسے مدارس میں صاحب نصاب کے بچے تعلیم پاسکتے ہیں یا صاحب نصاب کو کچھ فیس یا امداد ماہوار کچھ دینا چاہئے؟

جواب

صاحب نصاب کے بچے ایسے مدارس میں تعلم تو پاسکتے ہیں مگر ان بچوں کو مدرسہ سے سیپارہ، کھانا، کپڑا وغیرہ دوسری چیزیں لینا جائز نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو