مدرس کو دوسری جگہ ملازمت کر کے پہلے مدرسہ کو ویران کرنا / عارضی مدرس کے لئے تعطیل کلاں کی تنخواہ
سوال
نذیر احمد کو مدرسہ مظہر العلوم شموگہ کے ذمہ داروں نے ماہ ذی الحجہ ۹۵ھ سے آخر سال تعلیم شعبان تک کے لئے عارضی مدرس رکھا۔ اب کیا مسمی مذکور ایام تعطیل کلاں از پندرہ شعبان تا پندرہ شوال پوری دو ماہ کی تنخواہ کا شرعاً حقدار ہے یا نہیں؟ جبکہ ہر مدرس کو علی حالہ پوری تنخواہ دی جارہی ہے۔
جواب
جبکہ عارضی ملازمت ہی شعبان تک تھی تو پھر تعطیل کلاں کی تنخواہ کا استحقاق نہیں، مستقل مدرسین پر قیاس نہ کیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔