الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طلبہ کا غلہ تبلیغی جماعت کو کھلانا

سوال

کسی مدرسہ میں بچے تعلیم پاتے ہیں اور تبلیغی جماعت بھی آتی ہے۔ چندہ مدرسہ خیر السلام اور دار المسافرین کے نام سے ہوتا ہے۔ پھر لوگوں کو یہ معلوم نہیں کہ جس مدرسہ میں ہم غلہ دیتے ہیں اس میں تبلیغی جماعت کے آدمی کھاتے ہیں یہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

جو غلہ مدرسہ میں پڑھنے والے بچوں کیلئے دیا گیا ہے اسمیں سے تبلیغی جماعت کے لوگوں کو کھلانا درست نہیں جب تک دینے والوں کی طرف سے اجازت نہ ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو