ایک مدرسہ کی رقم دوسرے مدرسہ کے آدمی کو دینا درست نہیں
سوال
مدرسہ کے نام پر وصول کی ہوئی رقم کسی ایسے محتاج طالب علم کو دینا جو اس مدرسہ میں داخل نہ ہو، درست ہے یا نہیں؟
جواب
جو رقم ایک مدرسہ کے لئے وصول ہوئی ہو، وہ کسی غیر متعلق آدمی کو دینا درست نہیں۔ اگر چہ وہ کسی دوسرے مدرسہ کا طالب علم ہی ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔