الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نابالغ کا مدرسہ کے چندہ میں پیسے دینا

سوال

مدرسہ کے نابالغ بچے جو اپنے ناشتہ کے لئے پیسے اپنے گھر سے لاتے ہیں، اگر وہ مدرسہ میں بطور چندہ دیدیں تو لینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر ان کے ولی نے مدرسہ میں دینے کے لئے پیسے دیئے ہیں تو جائز ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو