الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مصرف بدلنا

سوال

زید نے ایک جوڑی بیل مدرسہ کو دیدیا مدرسہ نے اس کو فروخت کر دیا۔ اب زید کہتا ہے کہ بیلوں کی قیمت بجائے مدرسہ کے مسجد کی تعمیر میں صرف کی جائے۔ کیا زید کا یہ کہنا شرعاً درست ہے؟

جواب

جب وہ بیل مسجد کو نہیں دیئے بلکہ مدرسہ کو دیئے ہیں اور مدرسہ نے ان کو فروخت کر دیا تو اب زید کا یہ کہنا کہ قیمت مسجد میں خرچ کی جائے بے محل ہے، قابل اتباع نہیں۔ وہ قیمت مدرسہ ہی میں صرف کی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو