اسکولوں میں بچوں کیلئے جو دودھ ملتا ہے اس کا پینا
سوال
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں۔ (۱) خشک دودھ جو امریکہ سے عطیہ کے طور پر ہندوستان کے بچوں کے لئے بھیجا گیا ہے وہ ہر ریاست میں تقسیم ہو رہا ہے اور ہر ڈبہ کے اوپر سور کا نام اس کا فوٹو ہے تو کیا وہ دودھ مسلمانوں کے لئے جائز ہے۔
جواب
مجھے اس کی حقیقت معلوم نہیں کہ کیا ہے اگر سور کا فوٹو ہونے سے یہ مطلب ہے کہ وہ سور کا دودھ ہے تو وہ بالکل حرام اور نجس ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔