الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

انجمن کا پیسہ معلم کی تنخواہ میں

سوال

یہاں پر ایک انجمن اصلاح المسلمین قائم ہے جس کا مقصد مکتب کو فروغ دینا ہے۔ انجمن کی کچھ رقم جمع ہے، تو کیا اس رقم کو مکتب کے معلم کی تنخواہ میں دیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

جب انجمن اصلاح المسلمین کے مقاصد میں سے مکتب کو فروغ دینا بھی ہے تو اس کا پیسہ مکتب کے معلم کی تنخواہ میں دینا شرعاً درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو