تعطیل کلاں کے بعد استعفیٰ پر تنخواہ کا استحقاق
سوال
پورے سال بھر پڑھانے کے بعد اگر کوئی شخص رمضان کی تعطیل میں استعفیٰ دینا چاہتا ہے تو وہ شرعاً رمضان کی تنخواہ کا مستحق ہے یا نہیں۔ اگر نہیں ہے تو کیا استحقاق کی کوئی صورت ہے؟
جواب
یہاں قانون یہ ہے کہ رمضان کی تنخواہ کا استحقاق (تعطیل ہونے کی صورت میں) اس وقت ہے جبکہ شوال میں مدرسہ کھلنے پر حاضر ہو کر کام کرے ورنہ استحقاق نہیں وہاں قانون بھی یہ ہو تو حکم بھی یہی ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔