الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا دستار بندی ضروری ہے؟

سوال

ادارہ شریعت کے اندر مولوی اور مولانا اور عہدہ قضا مسند افتاء پر مفتی با ضابطہ ادارہ تعلیمات اسلامیہ سے ہونا ضروری ہے یا خود ساختہ بن سکتا ہے۔ مروجہ دستار بندی فضیلت ان امور شرعیہ میں ضروری ہے یا نہیں؟

جواب

اہلیت وصلاحیت ضروری ہے۔ مروجہ دستار بندی ضروری نہیں۔ نااہل کو عہدہ سپرد کرنا اس منصب کو ذلیل و برباد کرنا ہے جو کہ بروئے حدیث شریف قیامت کی علامت ہے۔ جو شخص خود عہدہ کا طالب وساعی ہو وہ مستحق عہدہ نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو