الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قَاتِلُوكُمْ فِي الدِّینِ کی جگہ لَمْ يُقَاتِلُوكُمْ فِي الدِّينِ پڑھنا

سوال

سوره ممتحنه پاره ۲۸ رکوع ۲ / آیت ۳ ر یعنی انما ينهاكم الله عن الذين قاتلوكم فی الدین کی جگہ لم يقاتلوكم في الدين. ولم يخرجوكم تاهم الظالمون. پڑھا گیا، نماز ہوئی یا نہیں؟ اگر نہیں ہوئی تو اس تلاوت کو ایک ماہ گزر گیا ہے، کوئی مقتدی پردیسی ہو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

معنی بگڑنے سے نماز فاسد ہو گئی۔ دن تاریخ یاد نہ ہو تو نیت اس طرح کی جائے کہ جس دن سورہ ممتحنہ کی فلاں آیت غلط پڑھنے سے فلاں نماز خراب ہوئی تھی اس کا اعادہ کرتا ہوں۔ جہاں تک مقتدیوں کو اطلاع کرنا اپنے قابو میں ہو اطلاع کر دی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو