الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آیات کے بجائے آیاتی پڑھ دیا

سوال

پارہ ۲۴ رکوع ۲ میں یتلون علیکم آیات ربکم میں اگر آیاتی پڑھا جائے تو نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟

جواب

ايات ربکم کی جگہ اگر آیاتی پڑھا جائے تو اس سے نماز فاسد نہیں ہوگی۔ لیکن آیت کو صحیح پڑھنا چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو