الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جَزَاءً وفاقا کی جگہ جَزَاءً مِنْ رَّبِّكَ عَطَاءً پڑھ دیا

سوال

فجر کی نماز میں امام نے سورہ نبا پڑھی۔ اِلَّا حميماً وَغَسَّاقاً کے بعد بجاۓ جَزَاءً وَفَاقًا کے جَزَاءً مِنْ رَّبِّكَ عَطَاءً حِسَابًا الخ. پڑھا۔ ایسی صورت میں نماز ہوئی یا نہیں؟ یہاں دونوں قسم کی رائے ہو گئی، بعض نے کہا کہ نماز نہیں ہوئی۔ اس لئے کہ معنی خراب ہو گئے۔ بعض نے کہا کہ معنی خراب نہیں ہوئے بلکہ مضمون بدل گیا۔

جواب

صورت مذکورہ میں اگر وغساقا پر آیت کر دی تھی تو نماز فاسد نہیں ہوئی ہے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو