دال کا ضاد میں ادغام کر کے پڑھنا
سوال
ایک شخص فرض نماز میں وَمَنْ يَتَبَدَّلِ الكُفْرَ بِالإِيمَانُ پر وقف کر کے ابتداء ما بعد کے لفظ فَقَد ضل سے کرتا ہے فقد کی دال کو ضاد میں ادغام بھی کرتا ہے ایسا کرنے سے نماز میں نقص آتا ہے یا نہیں اور امام جزری یہ فرماتے ہیں وغيرها ثم قبيح وله زيادة والسلام
جواب
اس سے نماز میں کوئی فساد نہیں آتا نہ اس وقف سے نہ اس ادغام سے البتہ اختیارا ایسی جگہ وقف نہ کرنا چاہئے۔ جزری کا مطلب بھی یہی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔