الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زیر کی جگہ زبر یا برعکس پڑھنا

سوال

زیر کی جگہ زبر یا برعکس پڑھنے سے نماز فاسد ہوجائے گی بموجب فتاوی دار العلوم دیو بند ۸۹ ج ۴۔ کیا اعادہ کرتے وقت نیا آدمی جماعت میں شریک نہیں ہو سکتا۔

جواب

معنی بگڑیں گے تو نماز فاسد ہوگی ورنہ نہیں اور جب تک معنی بگڑنے کی تحقیق نہ ہو جائے اعادہ واجب نہیں ایسی صورت میں اعادہ والی نماز میں نئے آدمی کو شرکت کرنی درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو