درمیان آیت سے ایک کلمہ کا چھوٹنا
سوال
سورہ حشر کا آخری رکوع لا یستوی سے شروع کیا اور وهو العزیز الحکیم تک پڑھا لیکن لفظ متصدعاً بھول گئے بعد ختم نماز ایک مولوی صاحب نے کہا کہ نماز نہیں ہوئی دوبارہ پڑھائی جائے امام صاحب نے کہا کہ نماز ہوگئی اس لئے کہ چھوٹی یا بڑی تین آیت کے مطابق پڑھ چکاہوں لیکن چند لوگوں نے نہیں مانا امام صاحب کا انکار اور چند لوگوں کا بزور جماعت دوبارہ پڑھوانا درست ہے؟
جواب
بلا شبه نماز درست ہوگئی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔