الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

إِذَا جَاءَ أَجَلُهُمْ میں صرف جَاءَ أَجَلُهُمْ یا وَكَان سَعْيُكم میں صرف سَعْيُكُمُ پڑھنا

سوال

جو امام نماز میں کوئی حرف بھول کر چھوڑ دے جیسا إِذَا جَاءَ أَجَلُهُمُ میں جَاءَ أَجَلُهُمُ يا وكان سعيكم مشكوراً میں وکان چھوڑ کر صرف سعیکم پڑھ جائے تو نماز ہو جاتی ہے یا نہیں؟

جواب

ان دونوں صورتوں میں نماز فاسد نہیں ہوئی۔ اور ہر صورت کا حکم یکساں نہیں جیسی صورت ہوگی ویسا ہی حکم ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو