الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ خَاشِعَةٌ کی جگہ وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَاعِمَةٌ پڑھنا

سوال

فجر کی نماز میں پہلی رکعت میں امام نے سورۃ الغاشیہ پڑھی۔ وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ خَاشِعَةٌ کے بجائے سہواً وُجُوهٌ يَومِئِذٍ نَاعِمَةٌ پڑھا اور چھ آیات درمیان کی چھوٹ گئیں اور سورۃ ختم کی، سجدہ سہو بھی نہ کیا۔ آیا یہ نماز ہو گئی یا نہیں؟

جواب

سورہ الغاشیہ میں وجوه يومئذ خاشعة کے بعد چند آیات سہواً چھوٹ گئیں اور وجوہ يومئذ ناعمة پڑھا گیا تو سجدہ سہو لازم نہیں نماز درست ہوگئی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو