الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کتب سماویہ کی زبان

سوال

توراة، زبور، انجیل صحف ابراہیم و موسی کس زبان میں تھیں۔ عربی یا سریانی؟ سوائے تاریخ کے قرآن وحدیث سے ان کتابوں کی زبان کی تحقیق ہو سکتی ہے یا نہیں۔ اگر ہو سکتی ہے تو تحریر فرمائیے اور اگر صرف تاریخ ہی سے پتہ چلتا ہے تو بحوالہ کتب تحریر فرمائیے۔ جو حضرت عیسی و موسیٰ و حضرت داؤد پر نازل ہوئی تھیں۔

جواب

نزول ہر کتاب کا عربی زبان میں ہوا پھر ہر رسول نے اس کتاب کا اپنی قوم کی زبان میں ترجمہ کیا اور اس کو سمجھایا۔ قیامت کو سب کی زبان سریانی ہوگی۔ پھر لوگ جنت میں داخل ہوں گے ان کی زبان عربی ہو جائیگی۔ سفیان ثوری سے ابن ابی حاتم نے اس کو روایت کیا ہے کذا فی تفسیر ابن کثیر ص ۳۴۷ ج ۳ - شیخ عبدالوہاب شعرانی نے الیواقیت والجواہر ص ۹۴ /ج ا/ میں لکھا ہے کہ قرآن، توراۃ، انجیل، سب کلام…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو