الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قرآن پاک میں اعراب اور کتب حدیث وفقہ کی تدوین

سوال

رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں نہ کلام اللہ اس طرح من اوله الی آخرہ أوراق میں لکھا ہوا تھا۔ نہ اس زمانہ میں زبر، زیر، جزم اور تشدید ایجاد ہوئے تھے، نہ کتب احادیث یوں تصنیف ہوئیں نہ تدوین کتب فقہ، اصول فقہ اور تفسیر کا دستور تھا۔ یہ عبارت سوانح قاسمی ص ۲۵ جلد دوم کی ہے؟

جواب

سوانح قاسمی تو میرے پاس نہیں ہے لیکن واقعہ یہ صحیح ہے اس پر آپ کو کیا دریافت کرنا مقصود ہے؟

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو