الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قرآن کریم کی سند

سوال

قرآن کریم کے لئے صرف تواتر طبقاتی ہے یا تواتر اسنادی ہے؟ اگر تواتر اسنادی ہے تو سند کیا ہے؟ بطریق عن عن یا کسی اور طریقے سے ہے؟ فقط

جواب

تواتر طبقاتی تو ظاہر ہے۔ اس کی وجہ سے ہر شخص نے اپنی سند کو عن عن سے پہونچانے کی کوشش نہیں کی نہ ضرورت سمجھی۔ حضرت مرداس اسلمی مستقلاً تدریس قرآن کریم فرمایا کرتے تھے۔ حضرت ابوالدرداء کے درس میں ایک وقت میں سولہ سو طلبہ تھے اور بعض حضرات نے اپنی عمر تدریس قرآن کریم میں صرف کر دی۔ کیونکہ ارشاد نبوی ہے خيركم من تعلم الْقُرْآنَ وَعَلَّمه

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو