الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قرآن شریف غیر عربی میں لکھنا

سوال

روشن چراغ قرآن پاک مولا نا فتح محمد خاں جالندھری کا جو اردو ترجمہ والا ہے اس میں ترجمہ اردو ہی اردو میں لکھا ہے پارے سورہ رکوع اور آیت نمبر کا حوالہ ضرور لکھا ہوا ہے۔ لیکن عربی کا لفظ تک نہیں ہے کیا مندرجہ بالا قرآن پاک گاڑ دینے کے قابل ہے؟

جواب

قرآن کریم عربی زبان میں نازل ہوا اس کا ترجمہ و تفسیر ہر زبان میں درست ہے مگر اصل متن عربی کا محفوظ رکھنا اور چھاپنا ضروری ہے۔ پارہ سورت رکوع آیت کے نمبر لگا دینے سے جب کہ اصل عربی ساتھ نہ ہو یہ گمان ہو سکتا ہے کہ اسی ترجمہ کو قرآن شریف سمجھ لیا جائے یہ قوی احتمال ہے، یہ بھی ممکن ہے کہ نماز میں اسی ترجمہ کے پڑھنے پر کفایت کی جانے لگے وغیرہ وغیرہ امور کی وجہ سے ائمہ اربعہ کے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو