الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حرکات و نقاط قرآن میں کب سے ہیں

سوال

قرآن کریم میں زیر، زبر، پیش اور نقطے عہد رسالت اور خلفاء راشدین کے زمانہ میں تھے یا نہیں؟ اگر نہیں تھے تو اب اس میں یہ نقطے اور اعراب لگانا بدعت ہے یا نہیں؟

جواب

قرون مشهود لها بالخیر میں حفاظت قرآن پاک کے لئے یہ سب کچھ کر دیا گیا۔ تاکہ لوگ غلط نہ پڑھیں اور تحریف نہ ہو جائے۔ یہ بدعت نہیں۔ بدعت کہتے ہیں احداث فی الدین کو اور یہ تمام دین کی حفاظت کے لئے کیا گیا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو