زکوۃ واجب نہ ہونے کا حیلہ
سوال
زکوۃ سے بچنے کے لئے حیلہ کرنا کہ سال ختم ہونے سے پہلے اپنا مال دوسرے کی طرف منتقل کر دے کسی امام کے نزدیک جائز ہے اور آیا امام شافعی یا ان کے علماء نے امام مذکور بالا پر لعن طعن کی ہے یا نہیں، اگر نہیں تو اس مسئلہ میں امام صاحب کی جو اس کے جواز کے قائل نہیں، تکذیب کرے تو اس کا یہ فعل کیسا ہے نیز تکذیب کے کیا معنی ہیں۔ فقط
جواب
اس سے معلوم ہوا کہ بعض مجتہدین کے نزدیک بعض صورتوں میں حیلہ درست ہے اور بعض کے نزدیک مکروہ ہے اور بعض صورتوں میں سب کے نزدیک درست ہے، اور بعض صورتوں میں سب کے نزدیک مکروہ ہے، لعنت کرنا کسی مسلمان پر درست نہیں ہے حضرت امام شافعی کی شان اس سے ارفع ہے، اگر تکذیب کا مطلب یہ ہیکہ بعض مجتہدین کی طرف اس مسئلہ کا انتساب غلط ہے، تب تو یہ ناواقفیت پر مبنی ہے اور اگر مطلب یہ ہیکہ یہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔