طلاق دیدی دیدی دیدی کا حکم دیو بند وغیرہ کے فتاوی
سوال
(۱) زید نے اپنی زوجہ کو حسب ذیل کلمات کہے میں نے طلاق دیا، دیا، دیا ان کلمات سے کتنی طلاقیں اور کس نوع کی طلاق ہوئی۔ (۲) زید کی زوجہ نے کہا کہ مجھے فارغ خطی دیدو، زید نے کہا کہ اچھا نہیں مانتی ہو۔ طلاق دیدی، دیدی، دیدی، اب دریافت یہ ہے کہ کتنی طلاقیں ہوئیں۔ ضروری عرض: جواب میں جن ماخذ سے اخذ کیا جاوے ان سے بھی مطلع فرمایا جاوے تا کہ بوقت ضرورت اصل کی طرف رجوع کیا جا سکے، جواب سے جلد سرفراز فرما جاوے۔
جواب
(۱) حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی نے اس صورت میں تین طلاق کا حکم دیا ہے، تتمه امداد الفتاوی، لفظ طلاق اگرچہ ایک مرتبہ مذکور ہے، لیکن اس کے ساتھ جو لفظ دیا تین مرتبہ مذکور ہے، وہ متعدی ہے، جو مفعول کو چاہتا ہے، جس طرح فاعل کو ہر فعل کے ساتھ ماننا ضروری ہے، مفعول کو بھی اس صورت میں ماننا ضروری ہے، کسی فقہ کی کتاب میں اس کے خلاف نہیں دیکھا ایسی حالت میں تتمہ امداد الفتاوی پر…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔