الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طلاق، طلاق، طلاق کا حکم

سوال

میری (محمد ہارون) شادی اختر علی کی دختر سے ہوئی ہے، صفدر علی میرا حقیقی سالا ہے، صفدر علی کی شادی شیخ عالم کی دختر سے بعوض دین مہر گیارہ سو روپئے اور ایک اشرفی پر ہوئی ہے، میں بحیثیت گواہ کے مندرجہ ذیل بیان دیتا ہوں کہ یہ شوہر کام کرنے کھیت پر گیا تھا، صفدر علی کی بیوی قمر النساء کہتی ہے کہ جب وہ دو پہر کے وقت گھر آئے تو ان کی بیوی قمر النساء کھا نا لائی تو دال صبح کی پکی ہوئی تھی، اس پر انہوں نے کہا کہ دال باسی ہے، محمد ہارون مذکور نے کہا کہ یہ دال صبح کی پکی ہوئی ہے، اس کے بعد قمر النساء چلی گئی، اس کے جانے کے…

جواب

آدمی طلاق اپنی بیوی ہی کو دیا کرتا ہے، کبھی صراحتاً اس کی طرف نسبت کر دیتا ہے، مثلاً یہ کہ میں نے اپنی بیوی کو طلاق دی ہے، کبھی نہ بیوی کی طرف صراحتاً نسبت کرتا ہے، نہ اپنی طرف طلاق دینے کو منسوب کرتا ہے بلکہ صرف طلاق دی، یا طلاق ہے، یا طلاق کہہ دیتا ہے، اور تصور یہی ہوتا ہے، کہ میں نے اپنی بیوی کو طلاق دی، کبھی ایسا ہوتا ہے، کہ بیوی کو طلاقن کہہ کر پکارتا ہے، تو اس سے بھی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو