الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تین طلاق تین لفظوں سے

سوال

زید نے اپنی بیوی کو پہلے ایک طلاق بائن دے کر تھوڑی دیر کے بعد کہا میری فلانی - بیوی کو ایک دو تین طلاق دیا، بائن طلاق کیا، کیا اب وہ بغیر تحلیل عورت مذکورہ کو اپنے پاس رکھ سکتا ہے، یا نہیں اور کتنی طلاق واقع ہوئی۔

جواب

اگر عورت مدخولہ ہے، تو صورت مسئولہ میں طلاق مغلظہ واقع ہوگئی، اب بغیر حلالہ کے رکھنا حرام ہے: الصريح يلحق الصريح والبائن والبائن يلحق الصريح الصريح ما لا يحتاج الى نية بائنا كان الواقع به او رجعيًا در مختار ص: ۲۲۵، ج: ا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو