الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک طلاق دی ایک طلاق دی ایک طلاق دی سے کتنی طلاق ہوئی

سوال

ایک شخص نے اپنی بیوی کی نا اتفاقی کی وجہ سے چند مرد عورتوں کے مجمع میں اسے یوں کہا کہ میں تجھ کو ایک طلاق دی میں تجھ کو ایک طلاق دی میں تجھ کو ایک طلاق دی اس قسم سے تین چار دفعہ کہا فوراً اس نے اس محلے کے ایک مولوی شبیر صاحب سے یہ واقعہ اس مجمع میں بیان کیا مولوی صاحب نے گواہ وغیرہ سے تحقیق کر کے ایک طلاق رجعی کا حکم دیا، پھر اس نے پردیسی دو عالم معتبر کے پاس جا کر اس واقعہ کو بیان کیا،مگر وہ دونوں مولوی صاحب نے تین طلاق بائن مغلظہ کا فتوی دیا، پھر اس نے اس مسئلہ کا فیصلہ کرنے کے لئے ایک عظیم الشان جلسہ کر کے ایک…

جواب

صورت مسئولہ میں قضاء طلاق مغلظہ واقع ہوگئی، اگر شوہر کی نیت یہ تھی کہ پہلے لفظ سے طلاق دے رہا ہوں اور دوسرے تیسرے لفظ کو فقط تاکید وتفہیم کیلئے ذکر کیا اور طلاق کی نیت ہرگز نہیں تھی، تو دیانہ اس کی نیت معتبر ہے، مگر قضاء اس کی تصدیق نہیں کی جائے گی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو