الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فتویٰ امام صاحب کے قول پر ہے

سوال

امام صاحب اور صاحبین کا اس مسئلہ میں اختلاف ہے، فتوی کس کے قول پر ہے، لوصلى فرضاً ذاكراً ان عليه فائتة قبله فسد فرضه فساداً موقوفاً عندابي حنيفة الخ. اس مسئلہ میں صاحبین کا قول کیا ہے؟

جواب

امام صاحب کا قول استحسان پر مبنی ہے اور صاحبین کا قول قیاس پر کما في القنية ص ۴۹۴ والبحر ص ۸۸ والمجمع ص ۱۴۰ والاول ارجح من الثاني الافيما استثنى، كذا في شرح عقود رسم المفتی -

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو