تہجد کی قضاء
سوال
کبھی کوئی اشراق و تہجد کی نماز قضا کر سکتا ہے اور ادا پڑھ سکتا ہے؟
جواب
جب بھی توفیق ہو پڑھ لیا کرے پابندی کرنا اعلیٰ بات ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
کبھی کوئی اشراق و تہجد کی نماز قضا کر سکتا ہے اور ادا پڑھ سکتا ہے؟
جب بھی توفیق ہو پڑھ لیا کرے پابندی کرنا اعلیٰ بات ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو