صاحب ترتیب اگر قضا پڑھے تو جمعہ فوت ہو جائے
سوال
صاحب ترتیب اگر قضاء پڑھے تو جمعہ فوت ہو جائے، اس صورت میں راجح قول کے مطابق پہلے قضا پڑھے یا جمعہ؟
جواب
صاحب ترتیب پہلے قضا پڑھے پھر اگر جمعہ مل سکے تو بہتر ورنہ ظہر پڑھے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔