اگر نماز قضاء ہوگئی تو قضاء واجب ہے کفارہ نہیں
سوال
تکلیف کی وجہ سے ظہر وعصر کی نماز اور رمضان شریف کے چھ روزے قضاء ہو گئے، شرعا ان دونوں کی قضاء کا کیا کفارہ ہونا چاہئے؟
جواب
کفارہ واجب نہیں صرف قضاء ضروری ہے،” من فاتته صلوة قضاها اذا ذكرها هدایه، ج ۱ / ص ۱۳۲ مطبوعه رشیدیه دهلی اگر نماز فوت ہو گئی تو قضاء ہے کفارہ نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔