فائتہ قدیمہ اور فائتہ جدیدہ میں ترتیب
سوال
زیدا اپنی عمر کے بیسویں سال میں آ کر توبہ کرتا ہے اس عرصہ میں وہ کبھی نماز پڑھتا تھا اور کبھی نہیں پڑھتا تھا اس لئے اندازاً نمازوں کا حساب لگا لیا اور قضاء عمری پڑھنے لگا اتفاق سے اس کی کوئی نماز قضا ہوگئی تو اب وہ اس نماز کو جواب قضاء ہوئی ہے پہلے ادا کرے یا جب ادا کرے جب اسکی وہ پچھلی نمازیں سب ادا ہو جائیں اگر وہ نئی قضا نماز پہلے ادا کرے تو یہ ہو جائے گی یا نہیں؟
جواب
اس نئی قضا نماز کو بھی پڑھ لے گذشتہ مدتوں کی نمازوں کا انتظار نہ کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔