الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قضائے عمری جماعت کے ساتھ رمضان میں

سوال

ایک شخص رمضان کے آخری جمعہ کو قضائے عمری بالجماعت ہر ایک نماز کو اذان دیتے ہوئے پڑھتا ہے اگر کوئی نہیں پڑھتا تو اس کو ملامت کرتا ہے اور سخت گنہ گار بتلاتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

ایسا کرنا جائز نہیں دلائل شرعیہ کے خلاف ہے۔ اس کے تارک کو گنہ گار کہنا سخت گناہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو