اردو میں قرآن پاک پڑھنا
سوال
آج کل لوگ اردو کا قرآن شریف پڑھ رہے ہیں ایسے قرآن شریف پڑھنا خریدنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
محض اردو میں قرآن شریف لکھنا اور چھاپنا اور فروخت کرنا اور خریدنا درست نہیں اصل عربی کے ساتھ اگر ترجمہ بھی ہو تو درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔