الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

صلوٰۃ جنازہ کی دُعا مادری زبان میں

سوال

بالغ کے جنازہ میں تین تکبیر کے بعد جو دعا پڑھی جاتی ہے: اَللَّهُمَّ اغْفِرُ لِحَيِّنَا الخ. اگر کسی کو یہ دعا عربی میں نہ آتی ہو تو مقتدی اپنی مادری زبان جیسے اردو یا بنگلہ میں اس دعا کا ترجمہ کر سکتا ہے؟ جیسے اے اللہ بخش دے ہمارے تمام زندوں کو اور تمام مردوں کو، اس پوری دعا کا ترجمہ کر سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

اس طرح پڑھنے سے بھی نماز فاسد نہیں ہوگی لیکن کوئی دعا مثلاً رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ عربی ہی میں پڑھنا اعلیٰ بات ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو